ناراض بھائی نے دوسرے بھائی کا ماتھا چوم لیا ۔۔ جب ایک بھائی بن بلائے اپنے بھتیجےکی شادی پر آ گیا تو پھر کیا ہوا؟ دیکھیں

image

بھائی یہ وہ الفاظ ہے جس کے اندر کئی جذبات و احساسات چھپے ہوتے ہیں۔ اکثر یہ دیکھا جاتا ہے کہ شادیوں کے بعد ان ہی بھائیوں میں دشمنی اور ناراضگی پیدا ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے یہ ایک دوسرے کی چکل بھی دیکھنے کو تیار نہیں ہوتے۔

مگر آج ہم آپ کے سامنے ایک ایسی کہانی لیکر پیش ہوئے ہیں جسے پڑھنے اور سننے کے بعد آپ کی آنکھوں میں آنسو آ جائیں گے۔ ہوا کچھ یوں کہ ایک بھائی نے گھر میں لاڈلے بیٹے کی شادی جاری تھی۔

پر اس نے ناراض بھائی کو بلایا نہیں ، اوپر سے گھر بہترین انداز میں سجا رکھا تھا اور تمام دوست احباب بھی اس خوشی کے لمحے میں اس کے ساتھ کھڑے تھے پر اپنا بھائی موجود نہ تھا۔

ایسے میں دوسرا بھائی ناراضگی کے باوجود بن بلائے اپنے بھتیجے کی شادی میں گھر آ گیا ۔ تو ایسے میں محبت سے مجبور بھائی سے بھی رہا نہ گیا اور سب پرانی باتیں بھلا کر بھائی کو گھر کے دروازے پر ہی گلے لگا لیا اور ماتھا چوما یہی نہیں تقریباََِ 5 منٹ سے زیادہ روتے رہے ۔ اس کے بعد سب خوشیوں میں ہنستے ہوئے شامل ہوئے۔

اس واقعے سے ایک ہی بات وآضح ہوتی ہے کہ کچھ بھی ہوجائے اپنوں سے دور نہیں ہوا جاسکتا کیونکہ ایک بہت پرانی کہاوت ہے کہ جیسے ناخن ہماری جلد سے الگ نہیں ہو سکتے ویسے ہی بھائی ایک دوسرے کی طاقت یہ ایک دوسرے سے زیادہ دیر ناراض نہیں رہ سکتے۔

یہ ویڈیو گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر انتہائی مقبول ہے جس کی مقبولیت کا ثبوت ہی یہ ہے کہ اب تک اسے 557 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں۔ جبکہ 25 ہزار سے زائد افراد اسے پسند بھی کر چکے ہیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.