میچ کی فکر تھی پر آپریشن کی نہیں ۔۔ فٹبال کا یہ بڑا مداح کیسے آپریشن کے دوران میں سنسنی خیز میچ دیکھتا رہا، حیرت انگیز ویڈیو

image

دنیا میں شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا یہ الفاظ تو آپ سب نے ہی سن رکھے ہوں گے تو بالکل اسی طرح یہ بھی کہا جاتا ہے کہ جنونی آدمی کا بھی کو علاج یا حل نہیں وہ اپنا جنون پورا کر کر ہی رہتا ہے۔ تو بالکل اسی طرح آج ہم آپکو ایک ایسے فٹبال کے مداح سے ملوانے جا رہے ہیں جس کے کارنامے کے بارے میں جان کر آپ ہل جائیں گے۔

ہوا کچھ یوں کہ ایک مریض کی تصویر اس وقت سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں اس کا آپریشن تھیٹر میں ریڑھ کا آپریشن جاری ہے مگر یہ ساتھ ہی ساتھ فٹبال کا میچ ٹی وی پر دیکھ رہا ہے۔ بنیادی طور پر یہ تصویر پولینڈ کے اسپتال کی ہے اور جس وقت یہ تصویر کھینچی گئی اس وقت ویلز اور ایران کا سنسنی خیز میچ جاری تھا۔

مزید یہ کہ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہمارے اسپتال میں اس قسم کی مریض کو سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ یہی نہیں ہڈی کا آپریشن کیلئے ہم نے اس مرض کو اینستھزیا دیا تھا جس سے اس کی کمر سے لے کر نچلا حصہ سن رہتا ہے۔

اس کے علاوہ اسے سے پہلے بھی پولینڈ کا ایک مداح سامنے آیا تھا جو دانتوں کے آپریشن کے دوران میچ دیکھتا رہا۔ اس تصویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون ڈاکٹر دانتوں کپا علاج کر رہی ہے پر مریض کا مکمل دیہان ٹی وی پر ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.