عمران خان لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے

image

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمرا ن خان لاہورہائیکورٹ پہنچ گئے۔

تحر یک انصاف کے کارکن بھی ان کے ہمراہ ہیں، عمران خان 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔

عمران خان نے اسلام آباد میں درج 2 مقدماٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دے رکھی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.