استاد بن کر بھائی کو نماز سکھا رہی ہے ۔۔ بہن کی اپنے چھوٹے بھائی کو نماز سکھانے کی دل چھو لینے والی ویڈیو

image

نماز اللہ کی پسندیدہ عبادت ہے، پھر کوئی جوان شخص کرے یا کوئی بچہ کرے تو ایسی عبادتوں کو اللہ سب سے زیادہ پسند فرماتے ہیں۔ بچوں کو نماز سکھانا مشکل کام ہے لیکن جب ان کو طریقہ اور تلاوت کرنی آ جائے تو وہ آذان ہوتے ہی نماز کی جانب دوڑتے ہیں۔ بڑے اپنی عبادتوں کی اتنی فکر نہیں کرتے جتنی بچے کرتے ہیں، یہ حقیقت ہے۔ لیکن اگر بچوں کو نماز پڑھنی نہ آئے تو ان کو شفقت سے اور پیار سے سکھانا بھی والدین کا فرض ہے۔

ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے بڑی بہن اپنے چھوٹے بھائی کو نماز پڑھنا سکھا رہی ہے اور باقاعدہ اشارے کر رہی ہے اپنی انگلی سے کہ کب بیٹھنا ہے اور کب کھڑے رہ کر تعوذ تسمیعہ پڑھنی ہے۔ اس ویڈیو کو لوگ بہت پسند کر رہے ہیں جس کی وجہ بہن کی بھائی کو نماز سکھانا اور دونوں کا اللہ سے قربت حاصل کرنا ہے۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.