متحدہ عرب امارات نے جون کیلئے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کردی

image

متحدہ عرب امارات نے جون کے مہینے کے لیے ایندھن کی خوردہ قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔

خلیج ٹائمز کے مطابق سپر 98 پٹرول کی فی لٹر قیمت3.16 درہم سے کم کر کے 2.95 درہم کردی گئی ۔

سپر95 پٹرول کی فی لٹر قیمت 3،05 درہم سے کم کر کے 2.84 درہم کردی گئی ۔

ای پلس 91 پٹرول کی فی لٹرقیمت 2.97 درہم سے کم کرکے 2.76 درہم کردی گئی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.