فنانس بل 2024-25، انکم ٹیکس میں مجوزہ اضافہ، کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

image
دوسرا سلیب

2023-24 کے سلیب میں 12 لاکھ روپے سے زیادہ سالانہ تنخواہ لینے والوں سے 15 ہزار روپے جمع 12 لاکھ سے زیادہ رقم پر ٹیکس لیا جائے گا۔

تیسرا سلیب

فنانس بل 2024-25 کے مطابق نئے سلیب میں 22 لاکھ سے زیادہ تنخواہ کی صورت میں سالانہ ایک لاکھ 18 ہزار روپے جمع 22 لاکھ سے اوپر کی رقم کا 25 فیصد ٹیکس وصول ہوا کرے گا۔ اس سے قبل 24 لاکھ روپے سے زیادہ سالانہ آمدنی والوں سے ایک لاکھ 65 ہزار روپے جمع 24 لاکھ سے زیادہ رقم کا ساڑھے 22 فیصد ٹیکس لیا جا رہا تھا۔

چوتھا سلیب

32 لاکھ سے زیادہ تنخواہ کی آمدن پر نئے سلیب کے مطابق 4 لاکھ 30 ہزار روپے جمع 32 لاکھ سے زیادہ کی رقم کا 30 فیصد ٹیکس وصول ہوگا۔ پرانے ریٹ کے مطابق 36 لاکھ روپے سے زیادہ تنخواہ کمانے والوں سے 4 لاکھ 35 ہزار روپے جمع 36 لاکھ سے اوپر کی رقم پر ساڑھے 27 فیصد ٹیکس وصول ہوتا تھا۔

پانچواں سلیب

پرانے ریٹ کے مطابق 60 لاکھ روپے سے زائد تنخواہ پانے والوں سے 10 لاکھ 95 ہزار روپے جمع 60 لاکھ سے اوپر کی رقم کا 35 فیصد ٹیکس وصول ہوگا۔

چھٹا سلیب

41 لاکھ روپے سے زائد تنخواہ پر 7 لاکھ روپے پلس اضافی رقم کا 35 فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.