معاشی استحکام کیلئے مضبوط بنیاد قائم ہو گئی ،وفاقی وزیر خزانہ

image

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے مضبوط بنیاد قائم ہو گئی ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں شرح سود میں کمی آ رہی ہے ،سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے ،ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے۔

خیبر پختونخوا:میڈیکل اور ڈینٹل کالجز داخلہ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

نجی شعبہ ملک کی معیشت کوترقی دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ،ایف بی آر اور انرجی سیکٹرزمیں ریفارمزکر رہے ہیں ، حکومتی اقدامات سے مہنگائی میں کمی آ رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک فیز ون انفرااسٹرکچر کی تیاری پر مشتمل تھا ،سی پیک فیز 2کا آغاز ہونے جا رہا ہے،آئی ایم ایف پروگرام کیلئے پرامید ہیں ،امید ہے آئی ایم ایف 7ارب ڈالر پروگرام کی منظوری دے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.