شہرِ قائد میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان۔۔ درجۂ حرارت کتنا بڑھ سکتا ہے؟

image

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور حبس زدہ رہنے کا قوی امکان ہے۔

کراچی والوں کے لیے کل کی پیشگوئی اور بھی زیادہ گرمی کا اشارہ دے رہی ہے، جہاں درجۂ حرارت مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

شہر میں کم از کم درجۂ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جب کہ مغربی سمت سے ہلکی ہوائیں 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، اور ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.