ماں سونے کی چین پہناتی تھیں اور میں۔۔ علی امین گنڈا پور نے بچپن کی شرارتوں سے بھرپور دلچسپ قصہ سنا دیا

image

'والدہ سونے کی چین پہناتیں، میں بیچ دیتا!'

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے حالیہ تقریب میں اپنی زندگی کا ایک حیران کن اور دلچسپ واقعہ سنایا، جس نے حاضرین کو محظوظ کر دیا۔

گنڈا پور نے بتایا کہ ان کی مرحوم والدہ انہیں ہمیشہ گلے میں سونے کی چین پہناتی تھیں، اور جیسے ہی انہیں پیسوں کی ضرورت ہوتی، وہ اس چین کو بیچ دیتے تھے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ گھر واپس آکر وہ والدہ کے سامنے ایک مکمل ڈرامہ رچاتے، یہ بہانہ بناتے ہوئے کہ چین لڑائی میں کہیں گر گئی ہے!


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.