چین کا ترقی کا ماڈل سب کیلئے مثالی ہے ، احسن اقبال

image

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چین کا ترقی کا ماڈل سب کیلئے مثالی ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین نے ثابت کیا کہ ہر ملک اپنے راستے پر چلتے ہوئے کامیاب ہوسکتا ہے ،پاکستان چین اقتصادی راہداری کی صورت میں ترقی کا نیا سفر شروع ہوا۔

زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

سی پیک کے پہلے مرحلے میں توانائی اور بنیادی ڈھانچے پر توجہ مرکوز رہی ،2018میں حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ترقی کا سفر رک گیا ،پی ٹی آئی دور میں سی پیک سے متعلق بے بنیاد پراپیگنڈا کیا گیا۔

سیاسی مفاد کیلئے قومی مفادات کو نقصان پہنچایا گیا،اقتصادی ترقی اور پالیسیوں کا تسلسل سیاسی استحکام سے منسلک ہے ،پالیسیوں کے عدم تسلسل کی وجہ سے ترقی کا عمل بھی تعطل کا شکار ہوا۔

دلہ زاک گرڈ سٹیشن پر مظاہرین نے ایک بار پھر دھاوا بول دیا

پاکستان اور چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.