گرمی کا پارہ پھر چڑھنے لگا ۔۔ شہر کا موسم آنے والے دنوں میں کیسا رہے گا؟

image

کراچی میں ایک بار پھر سورج پارہ چڑھ گیا۔

شہرِ قائد میں ان دنوں موسم گرم رہنے کی وجہ سے شہریوں کو سخت دھوپ کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔

محمکہ موسمیات کے مطابق، اس وقت کراچی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ، آنے والے دنوں میں کراچی کا درجۂ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

جبکہ کم سے کم درجۂ حرارت 27.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محمکہ موسمیات نے موسم کی صورت کی صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ، اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے، جبکہ 14 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغرب سے ہوائیں چل رہی ہیں۔


About the Author:

Salwa is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.