وادی نیلم میں سطح سمندر سے14ہزار 174فٹ بلندی پر 2 نئی جھیلیں دریافت ہوئی ہیں۔
علیم ڈار کا ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہونےکا فیصلہ
گریس ویلی میں نئی جھیلوں کو مقامی ہائیکر ندیم منہاس نے ٹیم کے ہمراہ دریافت کیا،نئی جھیلوں کو مچک جھیل، چھمبر جھیل کے نام سے متعارف کروایا گیا ہے۔
نئی دریافت ہونے والی جھیلیں وادی نیلم کی بلند ترین جھیلیں ہیں۔