خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے 2 اموات ، پشاور سب سے زیادہ متاثر

image

پشاور(مناہل ارشد)خیبر پختونخوا میں دو افراد ڈینگی کے باعث جاں بحق ہو گئے ہیں ۔

صوبے میں رواں ماہ ڈینگی کے 545 نئے کیس رپورٹ ہوئے،خیبر پختونخوا میں اب تک ڈینگی کے 668 کیس سامنے آئے۔

راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے میں ڈینگی وائرس کے 24 فعال کیس موجود ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 مریضوں کو اسپتال لایا گیا، سب سے زیادہ ڈینگی کیسز پشاور سے 199 رپورٹ ہوئے۔

کے پی کے حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہار کردیا

رواں ماہ ایبٹ آباد سے 98، مانسہرہ70، نوشہرہ 64 اور ہنگو سے 56 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.