چیمپئنز ون ڈے کپ2024کا ٹائٹل پینتھرز نے جیت لیا

image

چیمپئنز ون ڈے کپ2024کا ٹائٹل پینتھرز نے جیت لیا۔

مارخورز نے پینتھرز کو جیت کیلئے123رنز کا ہدف دیا،پینتھرز نے123رنز کا ہدف 18ویں اوورز میں حاصل کرلیا۔

چاول کی کم از کم برآمدی قیمت ختم کردی گئی

عبدالبنگلزئی 41رنز بنا کر نمایاں رہے،عمرصدیق19،ساجد خان15اورعثمان خان نے13رنز بنائے،رضوان محمود16اورشاداب خان نے 14رنز کی اننگز کھیلیں۔

عاکف جاوید اورمحمد عمران نے2،2وکٹیں حاصل کیں،شاہنواز دہانی نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا، قبل ازیں مارخورز کے فخر زمان 46 ر نز بنا کر نمایاں رہے۔

سوراب ،قلات میں زلزلے کے جھٹکے

حسیب خان 27اور زین عباس 6رنز بنا سکے،عبدالصمد 3اورکامران غلام 2رنز بنا کر آوٹ ہو ئے،محمد حسنین اور عرفات منہاس نے 3،3وکٹیں حاصل کیں،ساجد خان2،علی رضااور شاداب خان کے حصے میں ایک، ایک وکٹ آئی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.