کراچی کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی 18 پیسے فی یونٹ سستی ہو گئی

image

کراچی کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 18 پیسے فی یونٹ سستی ہو گئی ہے۔

نیپرانےستمبر2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق کےالیکٹرک صارفین کو کمی کا ریلیف دسمبر کے بلوں میں دیا جائے گا۔

پی ٹی آئی نے غیر قانونی ہتھکنڈوں سے ملک کی بے عزتی کروائی،شہبازشریف

اطلاق ماہانہ300یونٹ تک بجلی استعمال کرنےوالے صارفین پر نہیں ہوگا،کےالیکٹرک نےستمبرکی ایڈجسٹمنٹ میں16 پیسے فی یونٹ کمی مانگی تھی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.