جناح ہائوس حملہ ،حسان نیازی کی بہن مجرم ، 8 کارکن بے گناہ

image

جناح ہائوس حملہ سے متعلق جے آئی ٹی نے تفتیش میں حسان نیازی کی بہن کو مجرم اور 8 کارکنوں کو بے گناہ قرار دے دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل کے روبرو جناح ہائوس حملہ اور جلا ئوگھیرا ئوکے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں جے آئی ٹی نے اپنی تفتیش میں خواتین سمیت 8 پی ٹی آئی کارکنوں کو بے گناہ قرار دے دیا۔

مہنگائی کم کرنے کا حکومتی دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے، عمر ایوب

جے آئی ٹی کی تفتیش میں توصیف خانم، سعدیہ ایوب، ثروت شاہد، نادرہ عمر، وحید الرحمن، ساجد پرنس، بلال فرحانہ فاروق کو بے گناہ قرار دیا گیا ہے

جس کے بعد ملزمان کے وکلا کی عبوری ضمانت واپس لینے کی استدعا پر عدالت نے ضمانت کی درخواستوں کو خارج کر دیا ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.