وزیراعلیٰ پنجاب ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے تحت درخواستوں کی وصولی جاری

image

وزیراعلیٰ پنجاب ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے تحت درخواستوں کی وصولی جاری ہے۔

سیکنڈ، تھرڈ اور فورتھ ایئر کے طلباء کیلئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 28 فروری مقرر کی گئی ہے۔

آخری دس اوورز میں 113 رنز پڑے جو کافی نقصان دہ ثابت ہوئے،جوز بٹلر

5 روز کے دوران ایک لاکھ 29 ہزار 410 طلبا نے پورٹل پر اپنی رجسٹریشن کروائی،ہونہار اسکالر شپ پورٹل پر اسکالر شپ کیلئے 53 ہزار 610 درخواستیں جمع ہوئیں۔

دوسری جانب پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنرز سکولوں سے متعلق نئی شرائط مقرر کر دی ہیں،مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے 15 مرلے سے کم جگہ میں سکول کی اجازت پر پاپندی عائد کردی گئی ہے،مقررہ رقبے سے کم والے سکول فوری طور پر 15 مرلے والی بلڈنگ میں شفٹ ہوں۔

ابوظہبی کے ولی عہد کل اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے

ایلیمنٹری اور ہائی سکولوں کے ایک کمرے میں صرف ایک کلاس لگانے کی اجازت ہو گی ،ایک کلاس رومز میں 12 واٹ کے کم از کم چار بلب لگائیں۔

نئی شرائط کا اطلاق تمام کیٹگریز کے سکولوں پر ہو گا،نئی شرائط پر عملدرآمد نہ کرنیوالے سکولوں کی انتظامیہ کیخلاف کارروائی ہو گی۔

اپوزیشن کی کانفرنس ضرور ہوگی،شاہدخاقان عباسی

واضح رہے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنرز سکولوں کی تعداد ساڑھے 7 ہزار ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.