آئی جی سندھ کا پولیس ٹریننگ اسکولز میں پرائیویٹ گارڈز کو فائرنگ کی تربیت دینے کا حکم

image

کراچی، آئی جی سندھ نے پولیس ٹریننگ اسکولز میں پرائیویٹ گارڈز کو فائرنگ کی تربیت دینے کا حکم دیا ہے۔

سیکیورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن  کے مطابق اجلاس میں آل پاکستان سیکیورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن کے 5 رکنی وفد نے شرکی کی، غیر ملکیوں کی حفاظت پر مامور تمام سیکیورٹی گارڈز کا ڈیٹا مرتب کرلیا گیا۔

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، مزید 5 ارکان کو شامل کیے جانے کا امکان

سیکیورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میجر (ر) منیر احمد کی حکومتی ایس او پی پرعملدرآمد بارےمتعلق بریفنگ دی اورکہا کہ سیکیورٹی گارڈز کو قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تصدیق کے بعد بھرتی کیا گیا۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ رجسٹرڈ سیکیورٹی گارڈزکو “بارکوڈ” لگا سروس کارڈ اور یونیفارم بیج فراہم کیا جارہا ہے، بار کوڈ کے ذریعے کسی بھی وقت موبائل فون ایپلی کیشن سے گارڈ کی تصدیق کی جاسکے گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.