نیلم منیر کے حجابی انداز پرمداح ناخوش، تنقید کا نشانہ بنا دیا

image

اداکارہ نیلم منیر کے حجاجی انداز سے مداح ناخوش، تنقید کا نشانہ بنا دیا۔

نیلم منیز نے شادی کے بعد سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرایسی پوسٹس شیئر کیں جو انکے مذہب کی جانب بڑھتے رجحان کو بیان کر رہی ہیں۔

بشری انصاری بیرون ملک آباد بیٹیوں کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئیں

اداکارہ زمین پر بچھی جائے نماز کی تصویر بھی شیئر کر چکی ہیں اور اب انہوں نے اپنے پہناوے میں تبدیلی کا انکشاف کیا، نیلم منیر کی جانب سے شیئر کی گئیں۔

تصاویر میں وہ ہلکا گلابی عبایا پہنی ہوئی ہیں جبکہ سر پر حجاب باندھنے کے بجائے دوپٹے کی طرح اوڑھ  رکھا ہے، سوشل میڈیا پرایک صارف نے لکھا کہ یہ کس قسم کا حجاب ہے کہ سر کے سارے بال دکھائی دے رہے ہیں۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ عبایا کا مقصد فیشن اور خوبصورتی میں اضافہ کرنا نہیں بلکہ اللہ کے حکم کے مطابق خود کو چھپا کررکھنا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.