23مارچ کو ہونے والی پریڈکی نئی تاریخ سامنے آ گئی March 23, 2023 ویب ڈیسک اسلام آباد: 23 مارچ کو ایوان صدر میں ہونے والی پریڈ ملتوی کر دی گئی۔ پاک آرمی نے معاشی صورتحال کی وجہ سے محدود پیمانے پر پریڈ کی تقریب منعقد کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔ خراب موسم کی وجہ سے پریڈ ملتوی کرکے 25 مارچ کو کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹیگز :ایوان صدرپریڈ ملتوی متعلقہ خبریں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مر کر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کر کے بینائی دے گئے کفایت شعاری مہم، وزیراعظم اور کابینہ ارکان کیلئے بجٹ میں تنخواہ مختص نہ کرنے کی تجویز