مغرب سے کشیدگی، روس کا ایٹمی میزائل نصب کرنے کا فیصلہ May 26, 2023 ویب ڈیسک روس نے بیلاروس میں ایٹمی میزائل نصب کرنے کامعاہدہ کر لیا ہے۔ روس نے یوکرین جنگ پرمغرب سے کشیدگی کے بعد ایٹمی میزائل لگانے کا فیصلہ کیا۔ یاد رہے کہ روس کے صدرولادیمیرپیوٹن نے مارچ میں ایٹمی میزائل نصب کرنے کااعلان کیا تھا۔ ٹیگز :ایٹمی میزائلروس متعلقہ خبریں تنزانیہ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 155 افراد ہلاک پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے، امریکہ ایران کی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان