یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ہوگئی June 4, 2023 ویب ڈیسک فائل فوٹو پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے یاسمین راشد کی فوٹوگرامیٹک رپورٹ جاری کر دی۔ فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ رپورٹ میں یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ہوگئی ۔ پولیس نے فرانزک سائنس ایجنسی کو فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کی درخواست کی تھی۔ ٹیگز :یاسمین راشد متعلقہ خبریں آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان چیف الیکشن کمشنر استعفی دیں، پی ٹی آئی نے عام انتخابات سے متعلق وائٹ پیپر جاری کردیا گندم کی ا سمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث کسٹمز افسران و اہلکاروں کی نشاندہی کر لی گئی