یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ہوگئی June 4, 2023 ویب ڈیسک فائل فوٹو پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے یاسمین راشد کی فوٹوگرامیٹک رپورٹ جاری کر دی۔ فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ رپورٹ میں یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ہوگئی ۔ پولیس نے فرانزک سائنس ایجنسی کو فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کی درخواست کی تھی۔ ٹیگز :یاسمین راشد متعلقہ خبریں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے مرکزی سیکرٹریٹ کو تالے لگ گئے راجہ پرویز اشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش ٹی 20 ورلڈکپ، مائیکل وان کی مضبوط بیٹنگ لائن کی فہرست میں ویسٹ انڈیز کا پہلا نمبر