پی آئی اے کے غبارے نے بھارتی سیکیورٹی فورسز کی دوڑ لگوا دی


مقبوضہ کشمیر میں پی آئی اے کے غبارے نے بھارت سیکیورٹی فورسز کی دوڑ لگوا دی۔

اربوں کا دفاعی بجٹ اور ایٹمی طاقت رکھنے والا بھارت بچوں کے رنگ برنگے غباروں سے پریشان ہو گیا۔

اس کے بعد بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے بڑا سرچ آپریشن کیا گیا، فروری 2016، مارچ 2021، نومبر 2022، جنوری اور مئی 2023 میں بھی بھارتی سکیورٹی فورسز کے جوان غبارے پکڑ چکے ہیں۔

اس کے علاوہ بھارتی افواج ماضی میں پاکستان سے آنے والے کبوتر کو بھی گرفتار کر کے قید میں تفتیش کر چکی ہیں۔


متعلقہ خبریں