مجھے باتوں سے نہ بہلاؤ یارو!

Poet: UA
By: UA, Lahore

مجھے باتوں سے نہ بہلاؤ یارو
جو کرنا ہے وہ کر دِکھاؤ یارو

کرو ثابت عمل سے اپنی ہستی
نہ اونچی اونچی بڑھکیں مارو یارو

تمہاری منتظر کشمیر کی مظلوم وادی
اسے اب ظلم سے بچاؤ یارو

Rate it:
11 Sep, 2019

More General Poetry

POPULAR POETRIES

FAMOUS POETS

About the Author: uzma ahmad
sb sy pehly insan phr Musalman and then Pakistani
broad minded, friendly, want living just a normal simple happy and calm life.
tmam dunia mein amn
.. View More
Visit 3011 Other Poetries by uzma ahmad »

Reviews & Comments

ماشا اللہ جزاک اللہ ھو خیرا" کثیرا
آج کے دور میں جو وقت کشمیر کے مسلمانوں پر گزر رہا ہے مسلمان تو کیا درد دل رکھنے والا کوئی بھی انسان اس ظلم پر خاموش نہیں رہ سکتا اہل کشمیر کی حمایت میں کئے جانے والے جہاد میں ہم سب کو اپنی اپنی سطح پر حصّہ ڈالنا ہماری قومی اور مذہبی ذمّہ داری ہے
بلاشبہ آپ کا یہ کلام جو آپ نے کشمیر کے حوالے سے تحریر کیا لائق وستائش ہے اللہ پاک اہل کشمیر اور دنیا کے دیگر خطوّں میں مسلمان ظلم و استبداد کا شکار ہیں انکی نصرت فرمائے اور ہم مسلمانوں کو متحّد ہو کر ظلم کے خلاف نبردآزما ہوکر ظلم کے فتنے کا خاتمہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)

By: Uzma, Lahore on Sep, 18 2019

مجھے باتوں سے نہ بہلاؤ یارو
جو کرنا ہے وہ کر دِکھاؤ یارو

کرو ثابت عمل سے اپنی ہستی
نہ اونچی اونچی بڑھکیں مارو یارو

تمہاری منتظر کشمیر کی مظلوم وادی
اسے اب ظلم سے بچاؤ یارو

مجھے باتوں سے نہ بہلاؤ یارو
جو کرنا ہے وہ کر دِکھاؤ یارو

By: Uzma, Lahore on Sep, 16 2019

کچھ کر کے دکھاؤ شیخ جی ورنہ
بے معنی یہ تقریریں ہیں
کشمیر کے مجبور او مقہور بھائیوں کے لئے ہمیں ضرور آواز اُٹھانی چاہئے،
میں نے کشمیر کے بارے میں بہت کچھ لکھا ہے انشااللہ جلد ہی پیش کر دوں گا فی الحال یہ قطعہ پڑھ لیجئے
وہ کون ہے جو پرچمِ جاں کھول رہا ہے
شہ رگ پہ زمانے کا ستم تول رہا ہے
بہرے جو نہیں ہو تو ذرا غور سے سننا
یہ تیرا لہو ہے جو وہاں بول رہا ہے
نیک تمناؤں کے ساتھ،
آپ کا مخلص۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسیم

By: Wasim Ahmad Moghal, Lahore on Sep, 16 2019

Language:    

My Page! Account Login:

(Post your Comments Immediately)
Email
Password
Do not have MyPage! account? Create Now

Guest Login:

(Comments will be online after Moderator Review)
Name
Email
City
Language:    

My Page! Account Login:

(Post your Comments Immediately)
Email
Password
Do not have MyPage! account? Create Now

Guest Login:

(Comments will be online after Moderator Review)
Name
Email
City