ہم نے قسمت کو آزمایا بس

Poet: UA
By: UA, Lahore

ہم نے قسمت کو آزمایا بس
ہمیں کچھ اور نہیں آیا بس

اپنی ہر جستجو ناکام رہی
جو تھا نصیب وہی پایا بس

رات، مَیں اور میری تنہائی
دھوپ میں ایک میرا سایا بس

اشک رسوائی اور تنہائی
یہی کچھ زندگی سے پایا بس

ہم نے قسمت کو بدلنا چاہا
اور قسمت سے دغا کھایا بس

ہم نے قسمت کو آزمایا بس
ہمیں کچھ اور نہیں آیا بس

Rate it:
20 Nov, 2019

More General Poetry

POPULAR POETRIES

FAMOUS POETS

About the Author: uzma ahmad
sb sy pehly insan phr Musalman and then Pakistani
broad minded, friendly, want living just a normal simple happy and calm life.
tmam dunia mein amn
.. View More
Visit 3064 Other Poetries by uzma ahmad »

Reviews & Comments

ہم نے جو کچھ کہا حقیقت ہے
آپ نے بھی صحیح فرمایا بس

By: Uzma, Lahore on Dec, 09 2019

اپنی ہر جستجو تمام ہوئی
جو تھا قسمت میں وہی پایا بس

By: Uzma, Lahore on Nov, 27 2019

ہم نے قسمت پہ اعتبار کیا
اور قسمت سے دغا کھایا بس

By: Uzma, Lahore on Nov, 27 2019

میں نے اپنے شوق سے آپ کی غزل کی اصلاح کر دی ہے تاکہ آپ کی غزل میں کچھ کمی نہ رہ جاے ۔
بے شک آپ کی غزل بہت خوبصورت ہے خاص طور پہ دو شعر بہت پسند آئے تیسرا ور چوتھاـ
اب یہ غزل یوں لکھی جاے گی
ہم نے قسمت کو آزمایا بس
دل میں اپنے یہی تھا آیا بس
اپنی ہر جستجو تمام ہوئی
جو تھا قسمت میں وہ ہی پایا بس
رات، مَیں اور میری تنہائی
دھوپ میں ایک میرا سایا بس
اشک رسوائی اور تنہائی
یہی کچھ زندگی سے پایا بس
ہم نے قسمت سے باندھ لی امید
اور قسمت سے دھوکہ کھایا بس
ایسے ہی خوبصورت کلام سے نوازتی رہیں
آپ کا محلص
وسیم

By: Wasim Ahmad Moghal, Lahore on Nov, 25 2019

کوئی قسمت سے نہپیں لڑ سکتا
زندگی نے یہ ہی سِکھایا بس

By: Uzma, Lahore on Nov, 21 2019

Language:    

My Page! Account Login:

(Post your Comments Immediately)
Email
Password
Do not have MyPage! account? Create Now

Guest Login:

(Comments will be online after Moderator Review)
Name
Email
City
Language:    

My Page! Account Login:

(Post your Comments Immediately)
Email
Password
Do not have MyPage! account? Create Now

Guest Login:

(Comments will be online after Moderator Review)
Name
Email
City