Add Poetry

اے ہم نوا و ہم خیال مجھے خیال یار ہی رہنے دے

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

 اے ہم نوا و ہم خیال مجھے خیال یار ہی رہنے دے
محبت کا درس نہ دے مجھے بنا محبت ہی رہنے دے

الٹ نہ جاۓ بساط تو مجھے دشت تنہا ہی رہنے دے
محبت بازیچہ نہیں تو بازی بنا جیت ہار ہی رہنے دے

اشکبار کو برسنے دے بدلی بنا برسے برسات ہوتی نہیں
سخن ور تو مجھے محفل میں طالع آزما ہی رہنے دے

دعا ؤں میں ہے میری تو مجھے بھی لب دعا ہی رہنے دے
اے ہم خیال اس سفر میں مجھے تخیل ہم سخن ہی رہنے دے

Rate it:
Views: 497
15 Oct, 2021
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets