Add Poetry

‏حد میں دوزخ کی یہ جنت نہیں دیکھی جاتی

Poet: جوہر کانپوری By: احمد علی, Sargodha

‏حد میں دوزخ کی یہ جنت نہیں دیکھی جاتی
ہم سے بازار میں عورت نہیں دیکھی جاتی

ایک دوشیزہ نے پھر باندھ لیے ہیں گھنگھرو
گھر میں فاقہ ہو تو غیرت نہیں دیکھی جاتی،

Rate it:
Views: 542
09 Jan, 2022
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets