Add Poetry

وفا

Poet: Asad By: Asad, mpk

 وفا کے نام کو بدنام کیوں کرو؟
پیار کے قصے کو تمام کیوں کرو

ابھی تو ابتدا ھے عشق کی حضور
ابھی سے ماتم جگر تمام کیوں کرو

جس سے جان پر بن آئے
زندگی میں احمق وہ کام کیوں کرو

مانا زخم دل بھرتا نھیں اسد
پر مرھم کافور یوں عام کیوں کرو

Rate it:
Views: 279
15 Nov, 2018
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets