Add Poetry

رب سے دعا

Poet: Na maloom By: muhammad shakir, Karachi

اے میرے رب

کوئی عروج دے ناںجلال دے
مجھے صرف اتنا کمال دے

مجھے اپنی راہ میں ڈال دے
کہ زمانہ میری مثال دے

تیری رحمتوں کا نزول ہو
مجھے میری محنتوں کا صلح ملے
مجھے مال و زر کی ہوس نان ہو
مجھے بس تو رزق حلال دے

میرے ذہن میں تیری فکر ہو
میرے سانس میں تیرا ذکر ہو
تیرا خوف میری نجات ہو
سبھی خوف دل سے نکال دو
تیری بارگاہ میں اے الله

میری روز و شب ہے یہی دعا
تو رحیم ہے،تو کریم ہے
مجھے مشکلوں سے نکال دے۔۔۔۔۔۔۔۔آمین

Rate it:
Views: 718
09 Oct, 2016
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets