Add Poetry

صحرا

Poet: Ibn e masood By: Uneeb, Karachi

‎ کبھی صحرا کو دیکھا ہے جہاں سورج اترتا ہے
جہاں کرنوں کے سازوں پر ہوائیں رقص کرتی ہیں
جہاں مٹی ہواؤں میں خوشی سےراج کرتی ہے
‎ویرانیاں جاکر جہاں آباد ہوتی ہیں
جہاں تاریک راتوں میں تارے گیت گاتے ہیں
اور چاند بھی جاکر جہاں قیام کرتا ہے
کبھی دیکھوجو صحرا کو بہت آبادلگتا ہے

Rate it:
Views: 286
18 Aug, 2017
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets