Add Poetry

آخر کیوں !

Poet: farah ejaz By: farah ejaz, Karachi

دیکھو تو پھر کہیں سے ندا آئی ہے
دیکھو تو پھر کہیں سے دھواں اُٹھا ہے
دیکھو تو کس کی ہنستی بستی اُجڑی دنیا ہے
دیکھو تو جس کا تماشہ دیکھتا سارا جہاں ہے
چاروں سمت انارکی پھیل رہی ہے کیوں
نفرت جیت رہی ہے محبت ہار رہی ہے کیوں
بھوک پیاس سے بلکتی تڑپتی یہ دنیا ہے کیوں
وحشت بر بریت کا اندھا قانون نافظ یہاں ہے کیوں
جھوٹے کا بول بالا ۔۔۔ سچ اتنا کڑوا لگتا ہے کیوں
عصمتیں لُٹ رہی ہیں موت بٹ رہی ہے کیوں
لاشوں پر سیاست سبھی کرتے ہیں کیوں
لٹیرے ہی حکومت کرتے نظر آتے ہیں کیوں
عوام کیا حکمران کیا خواص و عام کیا
بے حثی کی انتہا ہے آخر کیوں ! کیوں ! کیوں ۔۔۔۔

Rate it:
Views: 412
15 Jan, 2018
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets