Add Poetry

اسے دیکھ کے سکوں ملتا ہے

Poet: فائزہ فائزی By: Faiza, wazirabad

 اسے دیکھ کے سکوں ملتا ہے
پاس جانے کو دل کرتا ہے
بات کرنے کو فل کرتا ہے
مگر نا جانے کیوں نہیں ہوتا
جب اکیلے پل میں ہوتی ہوں
تو اسے سوچ لیتی ہوں
تھوڑا رو لیتی ہوں
بس اتنا تھا بہت یاد آتی ہے
بہت یاد آتی ہے

Rate it:
Views: 295
16 Sep, 2018
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets