Add Poetry

دیکھے بغیر

Poet: زوالکیف ریاض By: Zulkaif riaz, Hasilpur

دل سے چاہتاہوں مصطفی کومگردیکھےبغیر
نہ ہو موت میری، انھیں اک نظر دیکھے بغیر

گر نہ ہو نصیب میں دیدار مصطفی یارب!
بدل دے میری تقدیر ، میرےاجردیکھے بغیر

منتظر ہےکیف آج بھی اک جھلک کو تیری
نظر کرم کیجیےآقا ، میرا صبر دیکھے بغیر

Rate it:
Views: 378
18 Sep, 2018
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets