ناتجربہ کاری کا امور مملکت میں اگر ہونےلگےاظہار اس صورت میں ہر اک کو ذمہ داری بھی نبھانا چاہئے گر دل میں ہو اخلاص تو آئین بھی نہیں آئےگا راہ میں تو پھر منظر عام پر صدر مملکت کو بھی آ جانا چاہے