ترجیحات کےتعین پہ ہی ہوتی ہےحکمرانی کی بنیاد ورنہ جو بات بھی کی جائےگی وہ بات ادھوری ہے ہم میں سے ہر ایک کو , خود کو ہی کرنا ہے درست ذرایع ابلاغ کی اصلاح سب سےزیادہ ضروری ہے