اپنےوسیع تیل کےذخائر کی خبر پہنچی ہم تک نا ہی دیکھی ہم سب نےاپنےدریاؤں میں روانی اطلاعات تک رسائی کےحق سےمحروم ہیں ہم ہمکو بذریعہ‘سینہ گزٹ‘پہنچی کئی ایک کہانی