Add Poetry

تیری تصویر کو سینے سے۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghaham

تیری تصویر کو سینےسےلگا کےسوتےہیں
زندگی کے سارےپیچ و خم بھلا کےسوتےہیں

شائد تو کوئی وصل کی خوشخبری سنانے آئے
اپنے خوابوں میں شمع جلا کےسوتے ہیں

اس کی جدائی میں دن کیسے گزرتےہیں
رات کواسےحال دل سنا کے سوتے ہیں

تجھ سے دور رہ کر جب نیند نہیں آتی
پھر سبھی ہساہیوں کو جگاکے سوتےہیں

یاد ہے جو تمہارا پسندیدہ تکیہ تھا جاناں
ہم رات بھر اسےجپھی پا کےسوتےہیں
 

Rate it:
Views: 290
21 Oct, 2018
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets