مکر وفریب کی اس دنیا میں رہتے ہوئےعقبی بنا لیں ہمیں سنہری ملا ہےموقع توہم فائدہ کیوں نہ اٹھا لیں وراثت کی پٹری چڑھی کیسے خلافت کی چلتی ریل دیرینہ اس مسئلہ کا کوئی حل مسلمان ڈھونڈ نکا لیں