Add Poetry

ہوں ، ہاں ، مگر ، کی بھی گنجائش رکھئیے

Poet: اخلاق احمد خان By: Akhlaq Ahmed Khan, Karachi

ہوں ، ہاں ، مگر ، کی بھی گنجائش رکھئیے
مصلحت بھی رہے شامل انصاف ایسا چاہیئے

چوروں کو سزا دوں کہ خزانے بھروں میں
فی الحال چھوڑ دو انہیں کہ پیسہ چاہیئے

Rate it:
Views: 244
23 Oct, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets