Add Poetry

محصورین بنگلہ دیش ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

یہ پاکستانی ہونے کے دعویدار کیوں کیمپوں میں محصور
منزل ہےان کی دور، کہ اس سےدور رہنے پہ ہیں مجبور

انکا نہیں تشخص‘نہ خداہی ملا نہ وصال صنم کےمصداق‘
ہر پاکستانی ہی نہیں ملک کا دستور بھی نظر آتا ہے مجبور

 

Rate it:
Views: 277
26 Oct, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets