Add Poetry

ایک وطن چاہتا ہوں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghaham

پیار و محبت بھرا ایک وطن چاہتا ہوں
جہاں صرف ہم ہوں ایساچمن چاہتا ہوں

مال و ذر کی دنیا سےکچھ نہیں چاہیے
اپنے لیےصرف چار گز کا کفن چاہتاہوں

مجھ جیسےگناہ گار کو اگر جنت مل گئی
میں کہہ دوں گا حورنہیں پڑوسن چاہتاہوں
 

Rate it:
Views: 1227
08 Nov, 2018
More Patriotic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets