Add Poetry

مجنون

Poet: Asad By: Asad, mpk

 نہ بنے مجنون کسی سورت دیوانے نہ بنے
ھم تیرے عشق کی لوء کے پروانے نہ بنے

لاکھ ڈھونڈا کیے ھم تیری منزل کے نشان
مگر جانب تیری جو رستے گئے وہ شانے نہ بنے

وہ جن کی خاطر ھمنے چھوڑ دیے زمانے کئی
وہ بھی کسی طرح یار ھم سے زمانے نہ بنے

شاید کوئ کمی تھی ھم مین یا کچھ اور
نھین معلوم وہ ھمسے کیون جانے نہ بنے

اسد وفا کی تلاش میں ھم در در بھٹکے
مگر نہ پائی کہیں“ کھین اور تانے نہ بنے

Rate it:
Views: 393
25 Nov, 2018
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets