Add Poetry

‘پرو پاکستان‘ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

‘ٹیکنالوجی‘کی ترقی میں مسلمان کا کردار ہےمحدود
اپنی کمندیں جب کہ اغیار ستاروں پر پھینک رہےہیں

دیکھی تھی ممالک کی ‘پرو رشیا‘ و امیرکا میں تقسیم
‘پرو پاکستان‘ مسلم بلاک اب ہم ابھرتا دیکھ رہے ہیں

 

Rate it:
Views: 588
03 Jan, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets