وہ ایک شخص جو ہر بات سے نکلا جا رہا ہے وہ نا سمجھ تو اب جذبات سے نکلا جا رہا ہے وہ جتنا دور تھا اتنا ہی دسترس میں تھا وہ اب ہے ہاتھ میں اور ہاتھ سے نکلا جا رہا ہے