Add Poetry

مشکل وقت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ممکن ہے جلد دنیا جہنم کے گڑھے میں جا گرے
آئینہ تو اب تک ہم نے اس کو دکھایا ہی نہیں ہے

‘مشکل وقت ختم نہیں ہؤا‘یہ بھی درست ہےمگر
آسانیاں ڈھونڈنےملک وجود میں آیا ہی نہیں ہے

Rate it:
Views: 477
04 Mar, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets