Add Poetry

منڈی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دو قومی نظریہ کی بنیاد پر ملک ملا دو حصوں میں بٹا
اگرچہ نام ان کا ایک تھا مگر الگ الگ تھے ان کے مقام

مشرقی ومغربی پاکستان کےنام سےتھی شہرت جنکی
اک دوسرے کے لئے منڈی کا بھی رکھتےتھےجو مقام

 

Rate it:
Views: 558
06 Mar, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets