Add Poetry

اسرائیل کو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اس ملک کو تسلیم کر لینےکا سوال ہی نہیں ہوتا پیدا
ابتدا سے جس کی آنکھوں میں کھٹکتا ہو ہمارا وجود

بھارتی جارحیت میں اشتراک عمل کا ملنے پہ ثبوت
کرہ ارض سےاسرائیل کو ہوجانا چاہئےنیست ونابود

Rate it:
Views: 493
06 Mar, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets