گداز دے گیا، دل کے ترانے لے گیا ہے میرے خیال کو رنگیں فسانے دے گیا ہے وہ دل کو توڑ کر گیا ہے، جوڑنے کے لئے نئے انداز کے، نئے بہانے دے گیا ہے