Add Poetry

ایک دوست کے نام

Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachi

تیری ہر ایک سازش کو برداشت کیا
تیرے ہر ایک تلخ لہجے کو برداشت کیا
تو نے مجھ پر الزامات لگاۓ
میں نے برداشت کیا
تو نے میرے کردار پر باتیں کی میں نے برداشت کیا
یہ تجھے بھی پتہ میرا کوئی قصور نہیں
تیری خاطر دنیا سے بھی لڑی
پر میری برداشت تب ختم ہوئی
جب تو نے اسی دنیا کے سامنے مجھے بدنام کیا
چل دوست تجھے تیری سازیشیں مبارک
راستے کا کانٹا سمجھا تو نے مجھے
پر تجھے سمجھانے کی خاطر حقیقت سے آگاہ ہی تو کیا
چل تیری مسکراہٹ کی خاطر
اب تجھے شفق کہیں نظر نہیں آئے گی
تجھے تیری زندگی تجھے تیرے اصول مبارک
تیرے لئے اب شفق مر گئی

Rate it:
Views: 486
23 Jun, 2019
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets